Call for research Paper

2021-08-28

الحمد للہ جامعہ حبیبیہ انٹرنیشنل کا پہلا تحقیقی مجلہ حبیبیہ اسلامیکس ایچ ای سی کی طرف سے Y کیتیگیری میں منظور شدہ سال نو ۲۰۲۱ اور ۲۰۲۲ کے لئے بھی منظور ہوگیا ہے۔ آپ اپتے تحقیقی مقالہ جات درج ذیل ایمیل پر بہیجیں یا أن لائن سبمشن کریں۔ ستمبر کا شمارہ عنقریب آنے والا ہے ۔ http://habibiaislamicus.com/index.php/hirj/GA

habibia.islamicus@gmail.com

03219699786 03132899786

الحمد للہ جامعہ حبیبیہ انٹرنیشنل کا دوسرا تحقیقی مجلہ (جیباس) انٹرنیشنل جرنل آف اسلامک بزنس، ایڈمنسٹریشن اینڈ سوشل سائنسز ایچ ای سی کی طرف سے Y کیتیگیری میں منظور ہوگیا ہے۔ آپ اپتے تحقیقی مقالہ جات درج ذیل ایمیل پر بہیجیں یا أن لائن سبمشن کریں۔ ستمبر کا شمارہ عنقریب آنے والا ہے ۔

https://jibas.org/index.php/jibas/Guidlines

jibas.habibia@gmail.com 03219699786 03132899786